Changing Social Behavior.

    ہر معاشرے کے لوگ پرانی روایات سے انحراف کیوں کرتے ہیں؟ ہر مخصوص نظریات رکھنے والوں کے لیے ایک چبھتا ہوا سوال ہے . مخصوص نظریات رکھنے والوں کو شاید علم نہ ہو کہ انحراف کی وجہ میں انسانی ضروریات کا اہم کردار ہوتا ہے. اس لیے آج ہر سیاسی لیڈروں کے نظریات نہیں پرفامنس اور ایک اچھی طرز حکومت کو پرکھا جاتا ہے. پہلے وقتوں میں انسانی ضروریات محدود تھیں اس لیے نظریہ کو فوقیت حاصل تھی. لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نظریات کا رجہان کم ہوا کار کردگی کو لوگ اولیت دینے لگے. جن خطوں میں تعلیم کی کمی ہے وہاں مخصوص نظریات رکھنے والے عناصر محدود حد تک کامیاب ہیں. کیونکہ ان خطوں میں تعلیم کی کمی کی وجہ سے انسانی شعور بہت محدود ہے لوگ اپنے حقوق کے لیے موثر جدوجہد کرنے سے قاصر ہیں. اس کے باوجود ان خطوں میں انسانی ضروریات کے حقوق کے لیے جمود اور شعور کی کشمکش جاری ہے.
    Firma la petizione
    Firma la petizione
    JavaScript è disabilitato. Il nostro sito potrebbe non funzionare correttamente.

    politiche sulla privacy

    Firmando dichiari di accettare i termini del servizio di Care2
    Puoi gestire le tue iscrizioni e-mail in qualsiasi momento.

    Problemi nel firmare? Contatta il nostro staff.